بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلنسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ 18وکٹیں لینے والے...

نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ 18وکٹیں لینے والے بولر

کراچی: نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پیسر نسیم شاہ نے 18شکار کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ریان ہیرس(17)کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔نسیم شاہ کا ڈیبیو ہونے کے بعد 24وکٹوں کے ساتھ ایڈم زمپا سر فہرست ہیں مگر اس دوران انھوں نے 9میچز کھیلے، ٹرینٹ بولٹ نے 6مقابلوں میں 18شکار کیے، مچل اسٹارک 8میچزمیں 16، محمد سراج 9میں 15وکٹیں اڑانے میں کامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code