Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

ڈیفنس میں فائرنگ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کا پوتا اور بھانجا زخمی

naseer mengal1کراچی: ڈیفنس میں سابق وزیراعلی بلوچستان نصیر مینگل کے پوتے اور بھانجے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ہے۔ نصیرمینگل کہتے ہیں ان کے خاندان کے لیے بلوچ علیحدگی پسندوں کی طرف سے ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کی شناخت مطیع الرحمان اور سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو سابق وزیراعلی بلوچستان میرنصیرمینگل کے پوتے اور بھانجے ہیں۔ دونوں زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سابق وزیراعلی بلوچستان نصیرمینگل سے اسپتال کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھانجے اور پوتے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی علیحدگی پسند جماعتوں کی طرف ان کے لئے خطرات موجود ہیں۔ ان کے خاندان کے افراد پر پہلے بھی حملے ہو چکے ہیں۔

Open chat