Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

بجارانی سے خود کشی کی توقع نہیں کی جاسکتی،ناصرحسین شاہ

nasir hussain shah21کراچی سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میر ہزار خان بجارانی سے خود کشی کی توقع نہیں کی جا سکتی،نجی چینل کے مطابق کوئی دشمنی والی بات بھی نظر نہیں آ رہی، وہ ایسے انسان نہیں تھے کہ خود کشی کرتے، تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، جو بھی ملوث ہوں گے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر میر ہزار خان بجارانی پریشان ہوتے تو کل کیبنٹ میٹنگ میں شرکت نہ کرتے۔

Open chat