Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

کامران ٹیسوری کی تجوری بول رہی ہے،ناصرحسین

nasir hussain shah21کراچی وزیراطلات سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی ناکامی اور انتشار ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کا نتیجہ ہے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا کہ فاروق ستار کی باتوں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کامران ٹیسوری کی تجوری بول رہی ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ ایم کیوایم بہت عرصے سے انتشار کا شکارہے، اس کے علاوہ دیگرسیاسی جماعتوں میں بھی انتشار نظرآرہاہے، جس کا فائدہ پیپلزپارٹی کو الیکشن کے درمیان ہوگا

Open chat