کالا باغ ڈیم کے علاوہ کسی ڈیم کی مخالفت نہیں کریں گے، ناصر شاہ

nasir hussain shah21کراچی ، ہم خزانے پر بلاوجہ بوجھ ڈالنا نہیں چاہتے،کالا باغ ڈیم کے علاوہ کسی ڈیم کی مخالفت نہیں کریں گے،صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالا باغ ڈیم کو کسی صورت بننے نہیں دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ ہم خزانے پر بلاوجہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top