شورونےکرپشن نہیں کی،وہ بری ہوں گے،ناصرحسین شاہ

nasir shah ddکراچی سندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کاکہناہے کہ جام خان شورو نےکوئی کرپشن نہیں کی،تمام الزامات میں وہ بری ہوں گے،ہمیں عدالت عالیہ سے پوری امیدیں ہیں،انہوں نے کہاکہ عذیربلوچ سمیت دیگر واقعات سازش کاحصہ ہیں،ان کایہ بھی کہناہے کہ پی پی کے لوگوں کی کردار کشی کی جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top