Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

فاروق ستارکامران ٹیسوری کوچھوڑ دیں،نسرین جلیل

nasreen jalilکراچی متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ اگر کامران ٹیسوری کو چھوڑ دیا جائے تو فاروق بھائی سے بات ہو سکتی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نسرین جلیل بہادر آباد ایم کیو ایم مرکز پہنچی جہاں صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اور ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ فاروق ستار کو منانے جائیں گی ؟اس پر جواب دیتے ہوئے خاتون رہنما نے کہا کہ جی ضرور جاؤں گی،اگر کامران ٹیسوری کو چھوڑ دیا جائے تو فاروق بھائی سے بات ہوسکتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ فاروق ستار سے رابطے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ۔

Open chat