پیپلزپارٹی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیون بھی کورونا وائرس کا شکار، خاندانی ذرائع کے مطابق چند روز قبل طبعیت کی خرابی کے باعث کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، رپورٹ مثبت آنے پر نسرین چانڈیو کو اسپتال منتقل کرادیا گیا