Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت واٹربورڈ نے پانی کی ادائیگی نہ کرنے پر نیشنل اسٹیڈیم کا پانی...

واٹربورڈ نے پانی کی ادائیگی نہ کرنے پر نیشنل اسٹیڈیم کا پانی بندکردیا

National Stadiumکراچی، واٹربورڈ نے پانی کی ادائیگی نہ کرنے پر نیشنل اسٹیڈیم کا پانی بندکردیا۔ ذرائع کے مطابق واٹر بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کا پانی روک دیا، پانی نہ ملنے سے اسٹیڈیم کی 50 فیصد گھاس بھی سوکھ گئی ہے۔ جی ایم نیشنل اسٹیڈیم ارشد خان کے مطابق اسٹیڈیم کو روزانہ 50ہزارگیلن پانی درکارہے، پانی نہ ہونے کی وجہ سے ٹینکر سے پانی ڈالوایا جارہا ہے، واٹربورڈ کا نیشنل اسٹیڈیم کو 44 لاکھ ہزارروپے کی ادائیگیوں کا نوٹس دیا گیاہے، ارشد خان کا کہنا ہے کہ واٹربورڈ جس کنکشن کا بل مانگ رہا ہے وہ سال 2006 میں ختم کردیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...