Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کراچی آپریشن: اچھا کام کرنیوالوں کو شاباش دوں گا، نوازشریف

کراچی آپریشن: اچھا کام کرنیوالوں کو شاباش دوں گا، نوازشریف

Nawaz Sharifکراچی: وزیراعظم نوا ز شریف نے کہا ہے کہ پرائیویٹ لشکروں اور ہتھیار بند جتھوں کا دور اب ختم ہو چکا، دہشتگردوں کو مذہب ، فرقے یا سیاست کی پناہ نہیں لینے دیں گے، انہوں نے کہا کہ وہ آج کراچی کا دورہ کریں گے اورکراچی آپریشن میں اچھا کام کرنے والوں کو شاباش دیں گے۔سمندر پار پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کی مجرمانہ غفلتوں سے مسائل پیدا ہوئے ورنہ آج جیسی صورت حال پیدا نہ ہوتی، ممبران قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کی،جس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ صورت حال بہتر ہورہی ہے۔شرپسندوں اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا کریڈٹ مسلم لیگ ن کی حکومت کو جاتاہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کو توانائی کا بحران ورثے میں ملا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...