Thursday, October 22, 2020
Home Trending وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

nawaz sharif21کراچی: وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم کوڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر پی اے ایف فیصل بیس پر ہی کراچی آپریشن سے متعلق بریفنگ دینگے اور آپریشن کے دوران ملنے والی کامیابیوں کے بارے میںآگاہ کرینگے۔وزیراعظم دورے کے دوران ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔اس دوران وہ اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے اور کے الیکٹرک کے حوالے سے مختلف امور پر بات کرینگے۔وزیراعظم دورہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی اور قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لینگے۔انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے ملاقات میں کہاتھاکہ دہشتگردوں کو مذہب، فرقے یا سیاست کی پناہ نہیں لینے دیں گے، کراچی میں صورتحال بہتر ہورہی ہے ، کراچی آپریشن میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو شاباش دیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...