Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رنگ لائیں گی، وزیر اعظم

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رنگ لائیں گی، وزیر اعظم

Nawaz Sharifکراچی: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب تمام دہشت گرد عناصر کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ نواز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں ایک بیان میں کراچی میں پولیس بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ انہوں نے لورالائی میں فورسز اور کراچی میں پولیس بس پرحملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ اقدامات دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم متزلزل نہیں کرسکتے اور وہ دن دور نہیں جب تمام دہشت گرد عناصر کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...