Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت وزیر اعظم کی سانحہ صفورہ چورنگی کی مذمت، تحقیقات کا حکم، رپورٹ...

وزیر اعظم کی سانحہ صفورہ چورنگی کی مذمت، تحقیقات کا حکم، رپورٹ طلب

Nawaz Sharifکراچی: وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کراچی میں صفورہ چورنگی پر ہونے والے بڑے دہشت گردی کے بڑے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم نے آئی جی سندھ سمیت متعلقہ حکام سے فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی ہے اور سانحے کی مزید تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...