Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

تودہ گرنے سے جانوں کے زیاں پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس

nawaz-sharifکراچی،وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں مٹی کا تودہ گرنے سے انسانی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ ترجمان وزیر اعظم ہائوس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے اور ان کے لیے دعائے مغرفت بھی کی ۔

وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ اداروں کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھنسے ہوئے افراد کو جلد از جلد نکالا جائے۔

Open chat