Saturday, October 24, 2020
Home Trending وزیراعظم نواشریف کا آئندہ ہفتے سندھ کے دورے کا فیصلہ

وزیراعظم نواشریف کا آئندہ ہفتے سندھ کے دورے کا فیصلہ

Nawaz Sharifکراچی، وزیراعظم نوازشریف نے آئندہ ہفتے سندھ کے دورے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکنوں کو بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔اسلام آبادمیں وزیراعظم نوازشریف سے ن لیگ سندھ کے سینیٹر نہال ہاشمی،سینیٹر راحیلہ گل مگسی،ن لیگ سندھ کے صدر اسماعیل راہو،رکن سندھ اسمبلی سورٹھ تھیبو،اعجازشاہ شیرازی کھیل داس کوہستانی اور سیکریٹری اطلاعات محمد اسلم ابڑو نے ملاقات کی,مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمداسلم ابڑوکے مطابق آج پونے تین گھنٹے ہونے والی ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات کے دوران وزیراعظم نوازشریف نے وفد کو تمام سندھ میں ترقیاتی کام اور دیگر مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم نوازشریف نے وفد کو ہدایت کی کہ بلدیاتی انتخاب میں نوجوان قیادت کو آگے لایاجائے۔سندھ کے وفد کے وزیراعظم نوازشریف کو صوبے میں بیروزگاری سمیت تمام مسائل سے آگاہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...