Thursday, October 22, 2020
Home Trending پاکستان کے کسی بچے کو معذور نہیں دیکھ سکتا، نوازشریف

پاکستان کے کسی بچے کو معذور نہیں دیکھ سکتا، نوازشریف

Nawaz Sharifکسی بھی معذور بچے کو نہیں دیکھ سکتا، پاکستان کا ہر بچہ میرے لیے عزیز ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے یہ بات اسلام آباد میں انسداد پولیواسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میںکہی۔ جس میں تمام صوبوں کے وزیراعلیٰ بھی شریک تھے۔ وزیراعظم نے انسداد پولیواسٹیرنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کی نسبت پاکستان میں پولیو مہم میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہم اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے پولیوکا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنائیں۔ نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام بچوں کو پولیوسے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے، پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور ملک میں پولیو کے روک تھام کیلے کئے جانیوالے اقدامات کی خود نگرانی کررہا ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...