Monday, October 26, 2020
Home Trending وزیراعظم نواز شریف عالمی دفاعی نمائش 2014ء کا افتتاح آج ...

وزیراعظم نواز شریف عالمی دفاعی نمائش 2014ء کا افتتاح آج کریں گے

Nawaz Sharifوزیراعظم میاں محمد نواز شریف عالمی دفاعی نمائش 2014ء کا افتتاح آج صبح 11 بجے کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف عالمی دفاعی نمائش 2014 میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی روانہ ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...