Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پی پی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیو کورونا کا شکار

پیپلزپارٹی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیون بھی کورونا وائرس کا شکار، خاندانی ذرائع کے مطابق چند...

اے ایس آئی محمد بخش کا ٹریننگ سینٹر کراچی میں تبادلہ

کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس...

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے...

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

سابق وزیرا عظم نواز شریف 2روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

n leageکراچی، سابق وزیرا عظم نوازشریف دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ محمد زبیر اور ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ائر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے سابق وزیر اعظم کے حق میں زبردست نعرے بازی بھی کیں۔ دورے کے دوران نواز شریف مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کاکنوں سے ملاقاتوں کے علاوہ تاجروں اور سندھ کی دیگر جماعتوں کے سربراہوں سے بھی ملیں گے۔

abdur rahman
Biographical Info
Open chat