نازیہ سولنگی کے لواحقین کا میمن اسپتال کے باہر شدیدی احتجاج رنگ لے آیا، صوبائی حکومت نے نازیہ سولنگی کو بروقت طبی امداد نہ دینے پر تحقیقات کا حکم دے دیا، ترجمان صوبائی حکومت مرتضیٰ وہاب انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے افسران کو تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے