Thursday, October 22, 2020
Home Trending ناظم آباد میں پانی کی عدم فراہمی، اہل ناظم آباد کا احتجاج

ناظم آباد میں پانی کی عدم فراہمی، اہل ناظم آباد کا احتجاج

KWSB-Logoناظم آباد نادریہ چوک کے قریب علاقہ مکینوں کا بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث ٹریفک چورنگی کی روانی متاثر ہے تاہم ٹریفک کو حبیب بینک چورنگی سے بڑا بورڈ کی طرف موڑا جارہاہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد پیٹرول پمپ سے ٹریفک کو ناظم آباد نمبر 1 سے نمبر 7 نمبر کی طرف موڑا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...