Monday, October 26, 2020
Home کھیل نیشنل بینک ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال چمپئن شپ کا آغاز

نیشنل بینک ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال چمپئن شپ کا آغاز

24-10-2016-aکراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بینک آف پاکستان کے اشتراک سے ٹرانس لیاری فٹ بال گرائونڈ گولیمار پر نیشنل بینک ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ۔نیشنل بینک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کے رکن غلام یاسین ،نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان اور سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رحیم بخش بلوچ کے ہمراہ فٹ بال کو کک لگا کر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اس میگا فٹ بال ایونٹ کا افتتاح کیا ۔چمپئن شپ کا افتتاحی میچ ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے نیشنل بنک جونیئر کو 2-1سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...