Monday, October 26, 2020
Home کھیل نیشنل بینک نے انٹر کلبزہاکی ٹورنامنٹ کے لئے عطیہ دیا

نیشنل بینک نے انٹر کلبزہاکی ٹورنامنٹ کے لئے عطیہ دیا

27-10-2016کراچی نیشنل بینک شعبہ اسپور ٹس کے سر براہ اویس اسدخان نے کے ایچ اے کے زیر اہتمام جاری انٹر کلبزہاکی ٹورنامنٹ کے انتظامی اخراجات کے لئے عطیہ دیایہ عطیہ نیشنل بینک کے اسپور ٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان نے کے ایچ اے کے سیکریٹری حید رحسین کو دیا اس موقع پر پاکستان کے سابق کپتان اولمپین منصور احمد،انٹر نیشنل پرویز اقبال ،سید ابوزر امراو، علیم خان موسی ، محمدجاوید، زاہد شہاب، عظمت اللہ خان ، فصیح الرحمن بھی موجود تھے حیدر حسین نے اس عطئیے پرنیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان کا شکریہ ادا کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ نیشنل بینک اسی طرح قومی کھیل کے فروغ کے لئے اپناکر دار ادا کر تارہے گا۔دریں اثنا اویس اسد خان نے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر اسٹیڈیم پر پہنچ کر کے ایچ اے کی بھرپورمعاونت کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...