Thursday, October 29, 2020
Home کھیل نیشنل بینک کھیلوں کے فرو غ کے لئےکرداراداکرتارہے گا,اویس اسد

نیشنل بینک کھیلوں کے فرو غ کے لئےکرداراداکرتارہے گا,اویس اسد

31-10-2016کراچی نیشنل بینک سی ایس آرڈویژن کے سر براہ اویس اسد خان نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک ہر دور کی طرح موجودہ دور میں بھی کھیلوں کے فر وغٖ کے لئے اپناکردار ادا کررہاہے اور انشااللہ یہ کر دار ادا ہوتارہے گا کیونکہ میں اور بینک کے صدر سید اقبال اشرف یہ سمجھتے ہیں کہ کھیلوں کا شعبہ ملک کے چند اہم شعبوں میں سے ایک ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعز از میں کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے دئے گئے استقبالئے سے خطاب کرتے ہوئے کیا استقبالئے میں کھیلوں کی نامور شخصیات نے شرکت کی اویس اسد خان نے کہاکہ میں آج جس مقام پر ہوں اس مین اللہ تعالی کا کرم والدین کی دعا ئیں اور نیشنل بینک کا کردارہےاویس اسد خان نے کہا کہ نیشنل بینک اپنے اسپورٹس کمپلیکس کی طرح کو شش کررہا ہے کہ کراچی میں بینک کو فٹ بال اور ہاکی کے لئے قطعہ اراضی دئے دی جائے تو نیشنل بینک 2 مزید گراونڈ کا اضاضہ کرے گا انہوں نے تفصیل کے ساتھ 2015-2016 کی کھیلوں کی سر گرمیوں سے آگاہ کیا انہوں نے موجود ایسو سی ایشنوں کے نمائندوں کو ہدایت کی کہ وہ ایک ادارے کو ہی اسپانسر شپ کے لئے منتخب نہ کریں بلکہ مختلف اداروں سے مختلف مد میں اسپانسر شپ حاصل کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...