Sunday, November 1, 2020
Home کھیل نیشنل بینک فٹ بال چمپئن شپ اختتامی مرحلے میں داخل

نیشنل بینک فٹ بال چمپئن شپ اختتامی مرحلے میں داخل

nbpکراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بینک آف پاکستان کے تعاون سے جاری “نیشنل بینک ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹ بال چمپئن شپ 2016″اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہوگیا ۔میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل کے اعلامیہ کے مطابق5نومبر کوچمپئن شپ کا پہلا پری کوارٹر فائنل مقابلہ خیبر مسلم اور شمع مسلم کے درمیان اور 6نومبر کو ماڑی پور آزاد کا ٹکرائو شان اسپورٹس سے ہوگا ۔جبکہ 7نومبر کو مکران اسپورٹس کا سامنا قادری اسپورٹس اور 8نومبرکو نارتھ شاہین کا مقابلہ پاک بلوچ سے اور 9نومبر کو گرین بلوچ اور میٹروول اسٹار سے اور 10نومبر کو بلوچ یوتھ گارڈن اور شاہین افغان کے درمیان اور 11نومبر کو ماڑی پور گریکس کا سامنا شہباز گرین کے مابین جبکہ 12نومبر چمپئن کا آخری پری کوارٹر فائنل مقابلہ ماڑی پور بلوچ اور ینگ مسلم کے درمیان کھیلا جائے گا۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...