Thursday, October 29, 2020
Home کھیل ڈینگی وائرس،نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کاسوئمنگ پول بند

ڈینگی وائرس،نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کاسوئمنگ پول بند

nbpکراچی نیشنل بینک اسپور ٹس کمپلیکس کی انتظا میہ نے چیف سیکریٹری سند ھ کی ہدایت پر نیشنل بینک سوئمنگ پول بوجہ ڈینگی وا ئرس 15 نومبر بند کر دیا گیا بینک کی انتظا میہ نے سوئمنگ پو ل استعمال کرنے والے ممبران سے درخواست کی ہے کہ وہ اس ہدایت پر عمل فرمائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...