Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

نیشنل بینک اسپورٹس کے تحت علامہ اقبال کی سالگرہ

iqbal dayکراچی نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے زیر اہتمام نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر مفکر پاکستا ن ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کی سالگرہ کی ہر سال کی طرح روایتی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے سالگرہ کا کیک کاٹاجبکہ تقریب میں غلام محمدخان، عظمت اللہ خان، مظہرالدین، انورفاروقی، ارشدحسین، عارف بھوپالی، پرویز اقبال، ارشد حسین، ابوزرامراو، علیم خان موسی، محمدجاوید، اعجاز احمدخان، عقیل احمد، سلیم ولی، سعیدآزاد، سمیرسلیم، فصیع الرحمن، عمران بلوچ، عباس علی بلوچ، سمیرجانسن، ثاقب علی، زاہدشہاب، محمدعامر، عارف حسین، آصف احمدخان، سرفراز احمد، افشاں شکیل، قمرعلی قریشی، جنید اقبال، اور دیگرشامل تھے اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، امن اور بھائی چارگی کی فضاقائم کرنے کے لیے غلام محمدخان نے دعا کرائی درین اثنا کر اچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن، پاکستان اسپورٹس ویلفیرایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد نے بھی علامہ اقبال کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی جبکہ ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹبال چیمپیئن شپ کے کواٹر فائنل میں جو آج کھیلا گیا اس موقع پر سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالرحیم بلوچ نے سالگرہ کا کیک کا ٹااس موقع پر غلام محمدخان، زاہد شہاب، عظمت اللہ خا ن ا ور دیگرموجود تھے۔

Open chat