Friday, October 30, 2020
Home کھیل نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ 27 نومبرسے شروع

نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ 27 نومبرسے شروع

nbpکراچی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے گیارہواں نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغازمورخہ 27نومبر 2016بروز اتوار آرام باغ باسکٹ بال برنس روڈ کراچی پر ہوگا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح بلدیہ جنوبی کے چیئر مین ملک فیاض اعوان کرینگے ۔ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کا چیئر مین سندھ باسکٹ بال کے سیکریٹری عبدالناصر ،آرگنائزر بلدیہ کورنگی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ارشد ،آرگنائزنگ سیکریٹری انٹر نیشنل ریفری طارق حسین اور میڈیا کوارڈینٹر نیشنل بنک کے پی آر او عظمت اللہ خان کو نامزد کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...