Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے این ای ڈی میں انٹری ٹیسٹ: یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا...

این ای ڈی میں انٹری ٹیسٹ: یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

ned university1کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ کے کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ کا کچھ حصہ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹری ٹیسٹ دینے کے لیے آنے والے امیدواروں کی موٹر سائیکلوں اور کاروں کی پارکنگ کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی انتہائی متاثر تھی جس کی وجہ سے ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا تھا۔ لہٰذا سمامہ چورنگی سے جامعہ کراچی والے یو ٹرن تک روڈ کو بند کردیا گیا ہے اور ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...