Monday, October 26, 2020
Home Trending این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ،روڈ ٹریفک کیلئے بند

این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ،روڈ ٹریفک کیلئے بند

NED University Roadسمامہ شاپنگ سے یونیورسٹی روڈ ٹریفک کیلئے بندکردی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد پر سمامہ سینٹر سے یونیورسٹی روڈ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔ لہٰذا شہری متبادل روٹ اختیار کریں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صفورا جانے آنے کے لیے شہری جوہر چورنگی کا راستہ اختیار کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...