Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ کا اعزاز، عالمی مقابلے میں دوسری...

این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ کا اعزاز، عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

 NED University Roadاین ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے تین طلبہ پر مشتمل ٹیم نے بین الاقوامی آئل اینڈ گیس کمپنی ایم او ایل گروپ کی جانب سے منعقدہ یو پی پی پی کمپیٹیشن 2014ء میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ دنیا کے 14 ممالک کی 27 یونیورسٹیوں کے 927 طلبہ کی تین رکنی ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیاجس میں سے پاکستانی طلبہ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے 20 ہزار یورو اور ایم او ایل گروپ میں شمولیت کا انعام حاصل کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...

کورونا وائرس، کاروباری اوقات میں کمی پر غور

کراچی، کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت کا کاروبار اور تقریبات کے اوقات کار میں تبدیلی اور ایس او پیز پر سختی...

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...