Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں گورنرکی تبدیلی سےجلد آگاہ کردیاجائے گا،نہال ہاشمی

گورنرکی تبدیلی سےجلد آگاہ کردیاجائے گا،نہال ہاشمی

Nehal-Hashmi-300x223کراچی سینیٹرنہال ہاشمی کاکہناہے کہ سندھ میں تبدیلی کاآغازتین سال قبل ہوگیاتھا،نجی چینل کے مطابق سینیٹرنہال ہاشمی نے سعیدالزماں صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی،نہال ہاشمی کاکہناہے کہ گورنرکی تبدیلی سے جلدآگاہ کردیاجائے گا،عملی اقدام سے تبدیلی آتی ہے،چہرے بدلنے سے نہیں،حکومتی فیصلے کاانتظار کیاجائے۔وکالت سے متعلق کافی چیزیں سعیدالزماں سےسیکھیں،سعیدالزماں کے گورنربننے کی خبراگردرست ہے تویہ اچھی خبرہے،سعیدالزماںسندھ کی بہتری کے لئے اچھاکام کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...