Friday, October 30, 2020
Home Trending مسلم لیگ ن نے بلاول بھٹو کے مطالبات مسترد کر دیئے

مسلم لیگ ن نے بلاول بھٹو کے مطالبات مسترد کر دیئے

nehal300x160320x180کراچی، مسلم لیگ ن نے بلاول بھٹو کے مطالبات مسترد کر دیئے۔ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی کسی کے کہنے پر وزیر خارجہ تعینات نہیں کیا جاتا۔مسلم لیگ نون کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے اب تک سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا میں کہیں بھی کسی کے کہنے پر وزیرخارجہ تعینات نہیں کیا جاتا انہوں نے بلاول بھٹو کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کو دوسروں کے بجائے اپنے وزیراعلٰی کو تلقین کرنی چاہئے تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...