Wednesday, October 21, 2020
Home Trending نیلوفرکراچی سے 740کلومیٹردور، شہرمیں ہلکی بوندا باندی شروع

نیلوفرکراچی سے 740کلومیٹردور، شہرمیں ہلکی بوندا باندی شروع

nilofar cycloneکراچی سے سات سو چالیس کلو میٹر دور سمندری طوفان نیلو فر کی شدت میں کمی آگئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔محمکہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے باعث پاکستان کی سمندری حدود میں بیس میٹر تک اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں اور ہوائیں بیس ناٹیکل کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ سمندر طوفان ٹھٹھہ اور بھارتی گجرات کے درمیانی علاقے رن کچھ سے ٹکرائے گا۔ سمندری طوفان کے باعث سمندر میں بیس میٹر تک اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں، طوفان کے باعث آج شام تک کراچی اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب کراچی میں آج صبح سے ہی گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی ہو رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...