Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

نیپرانے کراچی والوں کے لئے بجلی مہنگی کردی

electricity bill1کراچی، نیپرانے کے الیکٹرک کی بجلی دوماہ کیلئے مہنگی کردی ہے،کراچی کے باسیوں کے لئے نیپرانے جولائی کے لئے بجلی کےنرخ میں 15پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیاہے، نیپرانے اگست کے لئے اہالیان کراچی کے لئے بجلی کی قیمت میں 24 پیسے فی یونٹ اضافہ کیاگیاہے،نیپراکے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیاہے۔

Open chat