نیپرا اتھارٹی کا کے الیکٹرک کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، بن قام پر زیر تعمیر پاورپلانٹ کا معائنہ کیا، چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کے منصوبے ٭روشنی باجی ٭ کا بھی افتتاح کیا، اس موقع پر چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک پاور پلانٹ کو جلد پایا تکمیل تک پہنچائے تاکہ کراچی کے شہریوں کو لوڈ شیڈنگ سے بچایا جاسکے، پاور پلانٹ کی تکمیل سے 900 میگا واٹ کااضافہ ہوگا