Friday, October 30, 2020
Home کھیل کراچی گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ 20 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی

کراچی گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ 20 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی

Netball_Optimisedکراچی، سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ 20 سے 22 اکتوبر تک پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی ۔ سندھ نیٹ ایسوسی ایشن کے صدر مدثر آرائیں نے رولز کمیٹی کا اعلان کردیا ہے جس میں چیئرمین اعجازالحق جبکہ ممبرز میں انوار احمد، قدسیہ راجہ، شازیہ یوسف اور خالد پرویز شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...