Saturday, October 31, 2020
Home Uncategorized اسمارٹ واچز ہوئیں پرانی، اے سی بریس لٹ جلد مارکیٹ میں ہونگی

اسمارٹ واچز ہوئیں پرانی، اے سی بریس لٹ جلد مارکیٹ میں ہونگی

coolerکراچی، اسمارٹ واچز ویئرایبل ٹیکنالوجی میں یقینی طور پر انقلابی اقدام قرار پایا ، سائنسدانوںنے اب ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے جسم کے درجہ حرات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایئر کنڈیشن بریس لٹ تیار کر لی ، رسٹی فائی نامی یہ ڈیوائس سردی اور گرمی میں جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کے لئے گرم اورسرد ہوا مہیا کرے گی۔

تحقیق کرنے والے طلباءکا کہنا ہے کہ یہ ایئر کنڈیشن کی طرح کام نہیں کرتا کیونکہ اس سے ہوا میں موجود نمی پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ان کا کہنا کہ رسٹی فائی سے ٹھنڈی یا گرم لہریں خارج ہوں گی جوکہ جلد کو ٹھنڈا یا گرم احساس فراہم کریں گی۔ جس اس میں سے گرم لہریں نکلیں گی تو یہ نیلی اور گرم ہوا نکلنے پر اورنج رنگ کی ہو جائے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...