Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی پانی بدلنے کی جھنجھٹ ختم،ایکیوریم کے شوقین افراد کےلئے حیرت انگیز ایجاد

پانی بدلنے کی جھنجھٹ ختم،ایکیوریم کے شوقین افراد کےلئے حیرت انگیز ایجاد

fishکراچی: ایکیوریم رکھنے شوقین افراد اگر ذرا بھی سستی دکھائیں تو کیچڑ ،گندہ پانی اور ناگوار بو کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوان ڈیزائنر نے ایک نیا فش ٹینک تیار کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس کی صفائی کی ضرورت نہیں ہوگی نہ ہی پانی تبدیل کرنا پڑے اور نہ ہی کچھ عرصے بعد نیا واٹر فلٹر درکار ہوگا ۔

ایکیوریم رکھنے والوں کو صرف بخارات بن کر اڑنے والے پانی کی مقدار جتنا پانی ایکیوریم میں ڈالنا ہو گایا پھر مچھلیوں کو فیڈ دینا ہوگی۔15لیٹر گنجائش والے ایکیوریم خالق سوزی شیلے نے ایکیوریم میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس کی مدد سے مچھلیاں ، پودے اور بیکٹیریاایک ساتھ کام کرتے ہیں اور ایک متوازن ایکو سسٹم بن جاتا ہے ۔
ایوو نامی ایکیوریم میں از خود صاف ہونے والا فلٹر نصب ہے جس کو صاف کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی ۔اس میں پرانے بیکٹیریا پودوں کی غذا بن جاتے ہیں اور نئے بیکٹیریا کے لئے جگہ بن جاتی ہے ، کمپنی کا یہ بھی دوعویٰ ہے کہ نقصان دہ امونیا نائٹریٹ پانی سے قدرتی طور پر ختم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اسے تبدیل نہیں کرنا پڑتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...