Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم نیو کراچی سیکٹر 11 ای میں قائم گتا فیکٹری لگی آگ بجھادی...

نیو کراچی سیکٹر 11 ای میں قائم گتا فیکٹری لگی آگ بجھادی گئی

 Karachi_Pakistanنیو کراچی سیکٹر 11 ای میں قائم گتا فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ تین فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھادی گئی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 11 ای کی گتافیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ لگنے کے باعث گتا فیکٹری میں موجود مختلف اشیاء اور اسٹاک میں رکھا ہوا سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد 3 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...

کراچی اور ساحلوں کی ترقی کیلئے چین کی مدد کی پیشکش

کراچی:عوامی جمہوریہ چین کے وفد نے بدھ کے روز کراچی شہر کے ایڈمنسٹریٹر افتخار علی شلوانی سے ملاقات کی اور باہمی مفادات...