Thursday, October 29, 2020
Home Trending نیوکراچی مبینہ پولیس کے بعد تین ملزمان گرفتار

نیوکراچی مبینہ پولیس کے بعد تین ملزمان گرفتار

image-karachiنیوکراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی چوہدری اسد نے بتایا کہ نیو کراچی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 اسٹریٹ کریمنلزکو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتارملزمان کی شناخت حنیف اور آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب بلال کالونی کے علاقے سے گاڑیاں چھیننے کے الزام میں ایک ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزم مختلف علاقوں سے متعدد گاڑیاں چوری اور چھین چکا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...