Tuesday, October 27, 2020
Home Trending نیوکراچی میں بیکری کے باہر نامعلوم افرا د کی فائرنگ سے دو...

نیوکراچی میں بیکری کے باہر نامعلوم افرا د کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

Khi-firing.kooza_کراچی، نیوکراچی میں پیلے اسکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پیلے اسکول کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں فوری طوراسپتال منتقل کیا گیا تھا، لیکن زخمی ہونے والے دونوں افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔ ملزمان نے ایک بیکری کے قریب بیٹھے افراد کو فائرنگ کی اورفرار ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق سینئرصحافی آفتاب عالم اور پیلااسکول فائرنگ میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، دونوں واقعات کے ملزمان کے حلیے بھی ایک جیسے تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق دونوں واقعات میں نئی موٹرسائیکل استعمال کی گئی۔ ترجمان اہلسنت والجماعت کے مطابق فائرنگ سےجاں بحق افراداہلسنت والجماعت کےکارکن تھے۔
پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...