Wednesday, October 28, 2020
Home Trending نیو کراچی میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

نیو کراچی میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

Police-search-operationقانون نافذ کرانیوالے اداروں نے رات گئے نیوکراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی چودھری اسد کے مطابق سرچ آپریشن عالم پرائنڈ، سیکٹر 5 جی، 11 جی اور گودھرا کالونی کے علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن جرائم افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا جس میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا اور آپریشن کے دوران مذکورہ علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا جس کے بعد گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا گیا۔
آپریشن کے دوران 40 سے زائد افراد کو حراست میںلیا گیا۔ زیر حراست افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس پی چودھری اسد نے دعوی کیا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد میں 24 کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیموں جبکہ 16 تعلق سیاسی جماعت سے ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...