Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

صولت مرزا کی نئی تصویر میڈیا نے حاصل کرلی

saulatmirzanewPicl320x180کراچی، قتل کے مجرم صولت مرزا کو کل مچھ جیل میں پھانسی دینے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جبکہ صولت مرزا کی نئی تصویر میڈیا نے حاصل کرلی ہے۔سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کو کل پھانسی دینے کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ قیدی سے اسکے رشتے داروں نے بھی آخری ملاقات کی ہے۔

Open chat