Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ٹیپو سلطان فلائی اوور کے قریب ٹریفک حادثہ

 ٹیپو سلطان فلائی اوور کے قریب ٹریفک حادثہ 4 افراد شدید زخمی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار بس نے دو موٹرسائیکلوں اور2...

وزیراعظم کومردم شماری پریوٹرن لینا پڑیگا، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال  کی وزیراعظم عمران خان کا نام لئے بغیر شدید تنقید، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مصطفی کمال...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی مدیحہ اسٹاپ خورشید پارک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص...

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

نئے سال کے آغاز پر پابندیوں کے باوجود شہر فائرنگ سے گونج اٹھا

سندھ پولیس کی جانب سے سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے منع کرنے کے باوجود رات 12 بجتے ہی شہر فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا، شہر کے مختلف علاقوں جن میں گلشن اقبال، گلستان جوہر، نیو کراچی، نارتھ کراچی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ملیر، لانڈھی، کورنگی، لیاری، گارڈن، گلشن حدید، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی سمیت دیگر علاقوں میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا۔

فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔ سندھ پولیس نے فائرنگ اور ون وہیلنگ کے الزام میں 16 افراد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat