نیوکراچی بوائلر دھماکہ، پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی، پولیس کے مطابق ایمونیا گیس کے اخراج سے بوائلر بھٹا جسے کی وجہ سے چھت گرنے سے بڑی تعداد میں اموات ہوئی، رپورٹ میں مزید کہنا تھا رات کو اندھیرے کی وجہ سے جائزہ نہیں لے سکے، دوسری جانب بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بھی نمونے حاصل کرلئے ہیں