نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی، ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں کے لئے حادثے کی جگہ روانہ، زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، سلنڈر دھماکہ 2 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ہوا، ریسکیو ذرائع۔