نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق افراد کی شناخت 22 سالہ اویس اور 18 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،