Thursday, October 29, 2020
Home Trending 22 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر پکڑا گیا، تعلق سیاسی...

22 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر پکڑا گیا، تعلق سیاسی جماعت سے ہے، پولیس

crime-1کراچی، نیو کراچی کے علاقے میں پولیس کے آئی ایس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 22 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ فرقان قادری کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انوسیٹی گیشن یونٹ کے سربراہ نے کا کہنا ہے کہ ملزم فرقان قادری 22 افراد کے قتل میں ملوث ہے جس کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزم 4 مرتبہ پہلے بھی جیل جا چکا ہے۔ ملزم کو پہلی بار سال 2003ءمیں گرفتار کیا گیا دوسری مرتبہ سال 2007 میں گرفتار ہوا اورضمانت پر رہا ہوگیا۔ ملزم نے ضمانت کے دوران ہی مزید 7 افراد اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق ملزم نے سب سے زیادہ کراچی میں ایک سیاسی جماعت کے افراد کو قتل کیا جبکہ ملزم بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے۔ پولیس نے ملزم کی نشاندھی پر اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ مزید ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...