Saturday, December 5, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال میں آتشزدگی،ماڈرن فائر ٹیم کا بروقت ریسکیو آپریشن

 حاجی لیمو گوٹھ گلشن اقبال بلاک 3 کے گھر میں آتشزدگی، ماڈرن فائر ٹیم کا بروقت ریسکیو آپریشن، آگ پر قابو پالیا گیا، ماڈرن...

سندھ پولیس بھی نیب کے شکنجے میں آگئی

سندھ پولیس بھی نیب کے شکنجے میں آگئی، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر، اے آئی جی ویلفیئر اور اے آئی جی لاجسٹک نیب کے سامنے...

بہادرآباد سے اغواہونے والی بچی 15 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکی

 بہادرآباد سے اغواء ہونے والی 2 ماہ کی بچی 15 روز بعد بھی بازیاب نہ کرائی جاسکی، مغوی بچی کے والدین کا کراچی پریس...

گلشن اقبال، کم عمر بچی سے زیادتی کرنےوالا ملزم گرفتار

گلشن اقبال پولیس کی کارروائی، کم عمر بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی میں بڑی کارروائی کی جس کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نیٹ ورک کے اہم رکن عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوھر سے گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم بم تیار کرنے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر ہے،ملزم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ملازمت کرتا تھا جبکہ عسکری تربیت کے لیے چار مرتبہ بھارت جاچکا ہے ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جبکہ ملزم ایم کیو ایم حقیقی کے رہنما آفاق احمد اور کارکنوں پر حملوں میں بھی ملوث ہے اور وہ کراچی میں “را” کے سلیپر سیل کے لئے کام کررہا تھا،ملزم کو تمام ہدایات بھارت سے محمود صدیقی دیتا تھا اورمحمود صدیقی کی طرف سے بھیجی گئی حوالہ ہنڈی کی رقم وصول کرتا رہا تھا،بھیجی گئی رقم دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے لئے استعمال کی جاتی تھی،ملزم اجمل پہاڑی اور ارشد چھوٹا گروپس کے ساتھ کام کرتا رہا ہے جبکہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر دو دفعہ جیل بھی جا چکا ہے۔۔

Open chat