Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا کو ہرا کر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

newzealand1آکلینڈ: آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے بارش سے متاثرہ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 298 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور کیویز نے 40 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا لئے ہیں۔ برینڈ میک کولم 26 گیندوں پر 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ کین ولیمسن صرف 6 رنز بنا سکے۔

Open chat